خوان باذل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سخی کا دسترخوان جس پر ہر کسی کو کھانے کی اجازت ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سخی کا دسترخوان جس پر ہر کسی کو کھانے کی اجازت ہو۔